لاہور ہائیکورٹ کی بگرام جیل میں قید پاکستانی قیدیوں کی فہرست پیش کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو 48گھنٹوں کی مہلت ،حکم پر عمل نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘جسٹس خالد محمود خان
بدھ 2 اپریل 2014 22:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے بگرام جیل میں قید پاکستانی قیدیوں کی فہرست پیش کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو 48گھنٹوں کی مہلت دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ حکم پر عمل نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو بگرام جیل میں قید پاکستانی قیدیوں کی فہرست 48گھنٹوں میں پیش کرے ۔
وفاقی حکومت کی طرف سے اسٹینڈنگ کونسل احسان الحق مغل پیش ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں عدالت کے حکم کی تعمیل میں وزارت خارجہ کا جواب موصول نہیں ہوا ۔ جسٹس خالد محمود نے سماعت جمعہ تک ملتوی کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے کہا کہ وزارت خارجہ کو جواب داخل کرنے کے لئے آخری موقع دیا جاتا ہے اس کے بعد توہین عدالت کی کارروائی ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.