قیدیوں کی رہائی پر غور کر رہے ہیں،عرفان صدیقی
جمعرات 3 اپریل 2014 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں وقفہ ہے ، تعطل نہیں ۔ امن زون کیلئے طالبان کا مطالبہ نہیں مان سکتے ،مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کے افتتاح کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ رہی ہے مگر کچھ لوگوں کو محسوس نہیں ہو رہا ،طالبان سے مذاکرات کا عمل خلوص سے شروع ہوا ، تعطل نہیں ہونا چاہئے ،طالبان اور حکومتی کمیٹیاں موثر انداز سے کام کر رہی ہیں، عرفان صدیقی نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے پر غور ہو رہا ہے ، حکومت دیکھ رہی ہے کن کو رہا کرنا ہے اور کن کو نہیں ،حکومت کی تحویل میں کوئی بچہ اور خاتون قیدی نہیں ہے ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے امن کی خواہش کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ،پہلے بھی مذاکرات کے تعطل کی بات کی گئی مگر سیز فائر ہو گیا۔
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کے افتتاح کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ رہی ہے مگر کچھ لوگوں کو محسوس نہیں ہو رہا ،طالبان سے مذاکرات کا عمل خلوص سے شروع ہوا ، تعطل نہیں ہونا چاہئے ،طالبان اور حکومتی کمیٹیاں موثر انداز سے کام کر رہی ہیں، عرفان صدیقی نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے پر غور ہو رہا ہے ، حکومت دیکھ رہی ہے کن کو رہا کرنا ہے اور کن کو نہیں ،حکومت کی تحویل میں کوئی بچہ اور خاتون قیدی نہیں ہے ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے امن کی خواہش کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ،پہلے بھی مذاکرات کے تعطل کی بات کی گئی مگر سیز فائر ہو گیا۔مشرف کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ،حکومت واضح کر چکی ہے کہ مشرف کی رہائی کا فیصلہ نہیں کیا ۔ پیس زون کیلئے کوئی علاقہ مختص نہیں اور نہ ہی کوئی زیر غور ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/217533#sthash.3E8VYpXA.dpuf

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.