پلینز ،فائر اینڈ ریسکیو کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا
بدھ 9 اپریل 2014 13:54
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) رواں سال ریلیز ہونے والی ہالی و وڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میں سے ایک پلینز کے سیکوئل پلینز: فائر اینڈ ریسکیو کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر تاریخی پسٹن پیک نینشنل پارک میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
فلم پلینز کی طرح اس فلم کیلئے بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے کردار کیلئے کامیڈین ڈین کک اور لل ڈپرکیلئے جولی بوون کی خدمات حاصل کی گئی جبکہ دیگراہم کرداروں کیلئے ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کے اشتراک سے تیار ہونے والی یہ تھری ڈی اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت18جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.