ڈرون کے سائے میں مذاکرات کئے ہیں،ڈرون کی پروازیں بھی بند ہونی چاہئیں ،مولانایوسف شاہ، ڈرون سے خطرہ ہے، ڈرون پروازوں میں مذاکرات آسان نہیں،کوشش ہے دونوں جانب سے جنگ بندی ہونی چاہیے، طالبان کے ساتھ اگلے اجلاس میں پولیو مہم کے حوالے سے بات کی جائیگی ،صحافیو ں سے بات چیت
بدھ 9 اپریل 2014 19:58
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے ممبر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے ڈرون کے سائے میں مذاکرات کئے ہیں ڈرون بند ہیں لیکن ڈرون کی پروازیں بھی بند ہونی چاہئیں ، ڈرون سے خطرہ ہے ڈرون پروازوں میں مذاکرات آسان نہیں،،چارسدہ میں گندھارا یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ جنگ بندی میں توسیع کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں ، طالبان نے پہلے بھی جنگ بندی کی تھی اس بار بھی مایوس نہیں کرینگے، ہماری کوشش ہے کہ دونوں جانب سے مکمل جنگ بندی ہو۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کی سیاسی شوریٰ کی جانب سے ہمیں حوالے کیا گیا 765قیدیوں کی فہرست کو وزیر داخلہ چوھدری نثار کو دے دیا گیا ہے ، لسٹ میں شامل قیدیوں کی انوسٹی گیشن جاری ہے، مزید وقت درکار ہو گا ابھی تک 30قیدی کلیئر قرار دیئے گئے ہیں ، مذاکراتی عمل کے اگلے اجلاس سے ایک دن قبل کلیئر قرار دیئے جانے والے تمام قیدیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.