وزیراعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں لگنے والی آگ کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، تحقیقات کا حکم

اتوار 13 اپریل 2014 20:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی تیسری منزل میں لگنے والی آگ کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے مشیر برائے صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :