ملالہ کا پورٹریٹ نیویارک کے نیلام گھر میں پیش کیا جائے گا
جمعہ 18 اپریل 2014 12:46
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) پینٹنگ برطانیہ کے نامور مصور جوناتھن ییو نے بنائی ہے۔ تصویر سے ملالہ کے فلاحی ادارے کو 80 ہزار ڈالر تک حاصل ہو سکتے ہیں۔ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی ایک تصویر نیویارک میں نیلامی کے لئے پیش کرنے کی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ملالہ کے فلاحی ادارے کو اس تصویر سے 80 ہزار ڈالر تک حاصل ہو سکتے ہیں۔
یہ تصویر آئندہ ماہ نیویارک میں کرسٹیز کے نیلام گھر میں پیش کی جائے گی۔ یہ پینٹنگ برطانیہ کے نامور مصور جوناتھن ییو نے بنائی ہے۔ گزشتہ برس ستمبر سے یہ تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں نمائش کے لئے رکھی رہی ہے۔ تین مربع فٹ کی اس تصویر میں سولہ سالہ ملالہ ہوم ورک کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ نیویارک کے نیلام گھر کے اندازے کے مطابق اسآئل پینٹنگ کی قیمت ساٹھ ہزار ڈالر سے 80 ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.