تھر کے لوگوں کو پینے کا صاف میٹھاپانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام آر او پلانٹس کو فنگشنل کیا جائے،آصف علی زرداری ، جہاں جہاں آر او پلانٹس پر کام چل رہا ہے وہاں ترجیح بنیادوں پر کا م مکمل کیا جائے ،سابق صدر مملکت کی مٹھی کے دورے کے موقع پر ہدایت
جمعہ 18 اپریل 2014 19:48
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) سابق صدرِ پاکستان و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے جمعہ مٹھی میں تھر کول دفتر کے قریب آر او پلانٹ کا دورہ کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر ارشاد حسین کو ہدایت کی کہ تھر کے لوگوں کو پینے کا صاف میٹھاپانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام آر او پلانٹس کو فنگشنل کیا جائے اور خرابی کی صورت میں ہنگامی بنیادوں پر مرمت کرائی جائے ۔
دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن،صوبائی وزیر لائیواسٹاک جام خان شورو،صوبائی وزیر زکواة وعشر دوست محمد راہموں ،صوبائی مشیر مالیات و انرجی سید مراد علی شاہ،ایم این اے فقیر شیر محمد بلالانی،ایم پی ایز مہیش ملانی،نواب تیمور تالپر،ریلیف کوآرڈینیٹر تاج حیدر،کمشنر میرپورخاص ساجد جمال ابڑو،ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص امین یوسفزئی،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر آصف اکرام اور متعلقہ اعلیٰ حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.