انتہاپسندی کے ناسور کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی اور خوشحالی کی منزل طے نہیں کر سکتا‘ محمد شہبازشریف،پاکستان دنیا بھر میں سیاحت کیلئے ایک خاص مقام رکھتا ہے، سیاحت کو فروغ دیکر پاکستان بارے منفی پراپیگنڈے کو زائل کیا جا سکتا ہے،حکومت مشترکہ بصیرت ،اجتماعی سوچ کیساتھ انتہا پسندی کے ناسور کو شکست دیگی‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہورانٹرنیشنل ٹورازم ایکسپو کی تقریب سے خطاب،پاکستان خصوصاً پنجاب محفوظ مقامات ہیں،ایرانی قونصل جنرل ،لاہور میں تھیم پارک کے منصوبے پر کام کررہے ہیں ‘ وزیر تعلیم رانا مشہود
ہفتہ 19 اپریل 2014 20:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہاپسندی کے ناسور کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی اور خوشحالی کی منزل طے نہیں کر سکتا۔ انتہاپسندی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حکومت انتظامی اور سماجی و معاشی اقدامات اٹھا رہی ہے،ملک میں سیاحت کو فروغ دے کر پاکستان کے بارے میں منفی پراپیگنڈے کو زائل کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز ایکسپوسینٹر لاہور میں دوسری لاہور انٹرنیشنل ٹورازم ایکسپو 2014ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں خیبر پختونخواہ،بلوچستان،آزاد کشمیر،ترکی، نیپال،برطانیہ اور دیگر ممالک کے سفارت کاروں اور وفود نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ٹورازم ایکسپو میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود کو سوونےئر بھی دےئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.