حمزہ شہبازشریف کی اسلام آباد میں چین کے سفیر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال‘ چین کا اقتصادی تعاون قابل ستائش ہے‘حمزہ شہباز
اتوار 20 اپریل 2014 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے اسلام آباد میں چین کے سفیر سان ویڈانگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
حمزہ شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے تعاون قابل ستائش ہے۔
چین پاکستان کا مخلص اور بااعتماد دوست ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند‘ سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی طرف سے تاریخ کے سب سے بڑے 32 ارب کے اقتصادی پیکج سے پاکستان کی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ چین کے دوررس اقتصادی اور معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.