کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں63ارب3کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس313.07پوائنٹس اضافے سے29191.84پوائنٹس پر بند ہوا
منگل 22 اپریل 2014 20:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو زبردست تیزیرہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی29000,28900اور 29100کی نفسیاتی حدیں سے بیک وقت بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں63ارب3کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت17.50فیصد زائد جبکہ50.83فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت مقامی وغیرملکی سرمایہ کار گروپوں کی جانب سے سیمنٹ ،بینکنگ اورآئل سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100 انڈیکس29239 پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی دیکھا گیا ۔تاہم فروخت دباوٴ اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکا تاہم تسلسل سارا دن جاری رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.