فلم انڈسٹری میں شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانیوالے نامور کامیڈین منور ظریف کی 38ویں برسی (منگل) کو منائی جائیگی،منور ظریف نے 300سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،تین بار نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
اتوار 27 اپریل 2014 13:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کی 38ویں برسی منگل کو منائی جائیگی۔برسی کے موقع پر انکے اہل خانہ اور مداحوں کی طرف سے قرآن خوانی کا انعقاد کیا جائے گا ۔ منور ظریف 25دسمبر 1940ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے وہ معروف کامیڈین ظریف کے بھائی تھے۔
انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1961ء میں کیا اور 1964ء میں فلم ”ہتھ جوڑی“سے بھرپور شہرت حاصل کی جس کے بعد وہ فلم انڈسٹری کی ضرورت بن گئے ۔ منور ظریف نے رنگیلا کے ساتھ جوڑی بنائی اور پرستاروں کے دلوں میں گھر کر لیا۔ ر نگیلا اور منور ظریف کی جوڑی فلموں میں کامیابی کی ضمانت سمجھتی جاتی تھی اور انہیں کامیڈین ہیروکا خطاب بھی ملا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.