نارنگ منڈی،پولیس اہلکاراور ساتھیوں کا راستہ مانگنے پر دلہا اور دلہن کو کار سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، باراتیوں اور دیہاتیوں نے نارووال مریدکے روڈ نارنگ موڑ پرچارپائیاں ڈال کر 4گھنٹے تک مرکزی شاہراہ کو بند کئے رکھا
اتوار 27 اپریل 2014 19:32
نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) پولیس اہلکاراور اسکے ساتھیوں نے راستہ مانگنے پر دلہا اور دلہن کو کار سے نیچے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، باراتیوں نے اور دیہاتیوں نے نارووال مریدکے روڈ نارنگ موڑ پرچارپائیاں ڈال کر 4گھنٹے تک مرکزی شاہراہ کو بند رکھ پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے ،شدید گرمی کی وجہ سے دوخواتین سمیت چار مظاہرین بیہوش ہو گئے ۔
بتایاجاتاہے کہ نواحی کوٹ دین محمد المعروف ڈیرہ دینداراں میں محنت کش عبدالستار دیندار کی بیٹی عظمی کی شادی دلہا اشفاق فیض سے ہوئی ۔ ولیمے کے روز دلہادلہن کی کار جب گاؤں میں داخل ہوئی توپولیس ملازم گلو وغیرہ راستہ میں ایک بینچ پر بیٹھے تھے کار ڈرائیور نے انہیں راستہ دینے کو کہا تو وہ طیش میں آگئے اور دلہا دلہن کو کار سے نکال کر تشد د کا نشانہ بنایا اس دو ران گاؤں والے اکھٹے ہو گئے انہوں نے احتجاج کیا تو گلو وغیر ہ نے دیگر افراد کے ہمراہ دیگر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.