وطن سے دوری نے مجھے سمجھ دار بنا دیا ہے، وینا ملک
بدھ 30 اپریل 2014 07:34
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وطن سے دوری محبت کو بڑھاتی ہے، خواہش ہے کہ اب پاکستان میں رہ کر کام کروں۔ شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر کے ہمراہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میرا اپنا ملک ہے، وطن واپس پہنچنے پر اللہ کی شکر گزار ہوں، اپنوں میں واپس آکر بہت جذباتی ہو گئی ہوں، وطن واپس آ کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وینا ملک گزشتہ نے گزشتہ برس دسمبر میں پاکستانی نزاد بزنس مین اسد بشیر خٹک سے دبئی میں شادی کے بعد انھوں نے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ وینا ملک کی شادی کی ایک پروقار تقریب امریکا میں بھی منعقد کی گئی تھی اور ان کی شادی کی ایک تقریب پاکستان میں بھی منعقد کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.