بوم بوم آفریدی کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات، خیریت دریافت کی
جمعہ 2 مئی 2014 16:45
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بوبوم آفریدی نے سابق صدر پرویز مشرف کے گھر جاکر ان کی عیادت کی۔
(جاری ہے)
شاہد آفریدی نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے کراچی کے علاقے ڈیفنس جنرل کالونی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ان کی عیادت اور جلد صحت یابی کےلئے دعا کی۔
اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے ان کے دیرینہ تعلقات ہیں اور گھر جا کرنہ صرف ان کی خیریت دریافت کی بلکہ ان کی والدہ کی طبیعت کے بارے میں بھی پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.