مسلم لیگ (ق) پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے کل پنجاب کے 12اضلاع میں ریلیاں نکالے گی ۔ اپ ڈیٹ
ہفتہ 3 مئی 2014 21:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ( اتوار) پنجاب کے 12اضلاع میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔اس سلسلہ میں جاری کردہ شیڈول کے مطابق لاہور میں دوپہر ایک بجے سینیٹر کامل علی آغا اور میاں محمد منیر کی زیر قیادت مسلم لیگ ہاؤس سے ریلی نکالی جائے گی اور پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوگی۔
راولپنڈی میں سابق صوبائی وزیر قانون و سینئر نائب صدر پنجاب محمد بشارت راجہ کی قیادت میں صبح 11 بجے پریس کلب راولپنڈی کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں سابق قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب چوہدری ظہیرالدین خاں کی زیر قیادت شام4بجے ہلال احمر کے دفتر کے سامنے سے ریلی نکالی جائے گی جو ضلعی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.