پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، ہماری ریلیاں وطن دشمنوں کیلئے وارننگ ہیں‘ چودھری پرویزالٰہی ،پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا، پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے اس کے خلاف ہر سازش قوم ناکام بنا دے گی ،افواج پاکستان کی حمایت میں ریلیوں سے حکومت کیوں پریشان ہے؟ ریلیوں میں عوام نے شرکت کر کے افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کیا،خواجہ آصف دنیا کے واحد وزیر دفاع ہیں جو اپنی ہی فوج کیخلاف بیانات دے رہے ہیں ،نام گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں آنا چاہیے ، سابق نائب وزیراعظم
اتوار 4 مئی 2014 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا مطلب پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پنجاب بھر میں پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلیوں کے نام اپنے پیغام میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ریلیاں جہاں پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان ہیں، وہاں ان وطن دشمنوں کیلئے وارننگ ہیں جو پاک فوج کے خلاف مذموم مہم میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت آنے کے بعد پاک فوج کی ساکھ کو خراب کرنے کیلئے آئے روز نئی سازش تیار ہوتی ہے، سابق آرمی چیف کو غدار ثابت کرنے کی کوششوں کے بعد اب آئی ایس آئی کے حاضر سروس چیف کو قاتل قرار دینے کی مذموم مہم شروع کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.