تما م اداروں کو ساتھ لے کر گرین انیڈ کلین خیبرپختونخوا کے خواب کوشرمند ہ تعبیر کریں گے ،عنایت اللہ خان،پورے صوبے میں 80 لاکھ پودے لگا کر آئندہ نسلوں کے لیے سرسبز ماحول فراہم کریں گے ،پشاور کی خوبصورتی کیلئے ماسٹر پلان تیار کر لیا ہے، بلدیات کوعوامی فلاح وبہبود کیلئے موثر بنانے ، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور مزید فعال بنانے کیلئے مختلف زایوں پرکام کر رہے ہیں،تقریب سے خطاب
جمعہ 9 مئی 2014 21:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تما م اداروں کو ساتھ لے کر گرین انیڈ کلین خیبرپختونخوا کے خواب کوشرمند ہ تعبیر کریں گے ۔پورے صوبے میں 80 لاکھ پودے لگا کر آئندہ نسلوں کے لیے سرسبز ماحول فراہم کریں گے ۔پشاور کی خوبصورتی کے لیے ماسٹر پلان تیار کر لیا ہے ۔
رنگ روڈ کو خوبصورت اور وسیع بناکر نہ صرف عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے بلکہ اندرون شہر ٹریفک کا بوجھ کم کر یں گے ۔ یہ ملک ہمارا ہے اور اس کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لیے باہر سے کوئی نہیںآ ئے گا۔ ہمیں خود آگے بڑھ کر اس کو خوبصورت بنانا ہوگا۔وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گرین کے پی کے مہم کے سلسلے میں پودا لگانے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر چیف ایگزیکٹیوحیات آباد میڈ یکل کمپلیکس ڈاکٹر ممتاز مروت بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.