سعودی وزیرداخلہ نے ایرانی ہم منصب کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دیدی،ملاقات میں خطے کی صورتحال ،ایرانی جوہری پرگرا م پر تبادلہ خیال کیاجائیگا

منگل 13 مئی 2014 20:54

سعودی وزیرداخلہ نے ایرانی ہم منصب کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دیدی،ملاقات ..

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) سعودی وزیرداخلہ نے ایرانی ہم منصب کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دیدی،ملاقات میں خطے کی صورتحال ،ایرانی جوہری پرگرا م پر تبادلہ خیال کیاجائیگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیرداخلہ شہزادہ سعود الفیصل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دی ہے تاہم ابھی ان کی جانب سے اس کا جواب نہیں آیا،انہوں نے کہاکہ ملاقات میں خطے کی صورتحال ،ایرانی جوہری پرگرا م پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :