وزیراعظم کا دورہ بھارت، جذبہ خیر سگالی کے تحت 151 بھارتی قیدی رہا
اتوار 25 مئی 2014 13:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ بھارت سے پہلے جذبہ خیر سگالی کے تحت کراچی اور حیدر آباد سے 151 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔حکومت پاکستان کی جانب سے ایک اور مثبت قدم، وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت سے صرف ایک دن پہلے ہی 151 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ملیر جیل کراچی سے 59 جبکہ نارا جیل حیدر آباد سے 92 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا جبکہ پانچ ماہی گیروں کی کاغذات مکمل نہ ہونے سے رہائی ممکن نہ ہو سکی۔
ملیر جیل سے رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیروں کو روانگی سے قبل تحائف بھی دئیے گئے۔ رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کو کوچز کے ذریعے واہگہ بارڈر روانہ کر دیا گیا ہے جہاں انہیں کل بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی حکومت کو دو ماہ پہلے اِن ماہی گیروں کی دستاویزات بھیج دی گئی تھیں اور بھارتی حکومت نے اِن ماہی گیروں کو بھارتی شہری تسلیم کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.