روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی
پیر 2 جون 2014 17:33
ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔
(جاری ہے)
روس کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ہتھیار سازی اور دیگر دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والے حکومتی ادارے “روس تیہہ” کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی ہے جس کے بعد پاکستان نے روس سے ایم آئی 26 جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان روسی ساختہ ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ روس امریکا کے بعد دنیا کو اسلحہ فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک پے اور ماسکو نے 2020 تک 700 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کا ہدف مقرر کررکھا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.