پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ کا 36 فیصد جنوبی پنجاب پر لگانے کا اعلان، توانائی کے شعبے کے لئے 31 ارب روپے مختص، آئندہ مالی سال پچاس ہزار یلو کیب فراہم کی جائیں گی’وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان
جمعہ 13 جون 2014 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون۔2014ء) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ کا 36 فیصد جنوبی پنجاب پر لگانے کا اعلان، توانائی کے شعبے کے لئے 31 ارب روپے مختص، آئندہ مالی سال پچاس ہزار یلو کیب فراہم کی جائیں گی’وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان پنجاب کا بجٹ تقریر کا آغاز کیا اپوزیشن کے متعدد ارکان اپنی سیٹوں سے کھڑے ہو کر شور شرابا شروع کر دیا اور بجٹ کاپیاں اٹھا کر اپوزیشن سپیکر کے گرد جمع ہو گئے۔
وزیر خزانہ پنجاب نے کہا حکومت نے پسماندہ طبقے کو اولین ترجیح میں رکھا، تیرہ سو ایک سے لیکر پندرہ سو سی سی تک کی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس 3 ہزار سے بڑھا کر چھ ہزار کر دیا گیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا پندرہ سو ایک سے لیکر دو ہزار سی سی تک گاڑیوں کا ٹیکس 45 سو سے بڑھا کر نو ہزار کر دیا گیا ہے جبکہ دو ہزار ایک سے لیکر 25 سو سی سی تک گاڑیوں کا ٹیکس 6 ہزار سے بارہ ہزار کر دیا گیا، 25 سو سی سی سے زائد پاور کی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس دس ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار کر دیا گیا ، سات سیٹ یا اس سے زائد سیٹوں والی گاڑیوں و جیپ کا ٹوکن ٹیکس فی سیٹ 8 سو سے بڑھا کر 25 سو کر دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.