عمران خان کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار، حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن، 14 اگست کو لانگ مارچ کا اعلان
جمعہ 27 جون 2014 21:53
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار کر دیا، کہتے ہیں میاں صاحب! اب چار حلقے کھولنے کا وقت بھی گزر چکا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتا ہوں۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو 14 اگست کو اسلام آباد میں لانگ مارچ ہوگا۔بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا ہمیں عام انتخابات کے نتائج قبول نہیں ہیں۔
انہوں نے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کر دیئے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت سے پہلی ڈیمانڈ یہ ہے کہ 11 مئی کو کس نے فتح کی تقریر کروائی؟ دوسری ڈیمانڈ یہ ہے کہ الیکشن میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کیا کردار تھا؟ ہماری تیسری ڈیمانڈ یہ ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ 2013ء کے عام انتخابات میں نگران حکومت کا کیا کردار تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.