الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 124 میں دھاندلی کے الزامات مسترد کردیئے
پیر 30 جون 2014 14:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) الیکشن کمیشن نے این اے 124 میں دھاندلی کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے انتخابات درست قرار دے دیئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 124 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار ولید اقبال اور پیپلزپارٹی کی بشریٰ اعجاز کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں حلقہ این اے 124 میں انتخابی نتائج کو چیلنج کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ عام انتخابات میں قومی اسلمبی کے حلقہ این اے 124 پر مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ شیخ روحیل اصغر نے کامیابی حاصل کی تھی جسے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے عدالت میں چیلنج کردیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.