رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن میں حاضر، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر رپورٹ پیش، حلفیہ بیان جمع
پیر 30 جون 2014 16:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جوڈیشل کمیشن میں اپنی رپورٹ پیش کردی، حلفیہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے بتایا کہ صورتحال کنٹرول میں ہے جس کی اطلاع وزیراعلیٰ پنجاب کو دیدی تھی۔
(جاری ہے)
سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن میں حاضر ہوئے اور اپنی رپورٹ پیش کردی، ن لیگی رہنماء نے اپنا بیان حلفی بھی پڑھ کر سنایا۔
انہوں نے کہا کہ ادارہ منہاج القرآن کے باہر رکاوٹیں کھڑی ہونے کا پتہ چلا، پولیس نے بتایا کہ پی اے ٹی کارکنوں نے پتھراؤ شروع کردیا، پھر اطلاع ملی کہ صورتحال کنٹرول میں ہے جو وزیراعلیٰ شہباز شریف تک پہنچادی تھی۔
انہوں نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر پورا بھروسہ ہے، خدا ہميں اس امتحان ميں ضرور سُرخرو کرے گا، وقت آئے گا تو تھوڑا نہيں پورا بوليں گے۔ س
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.