کچھ سیاستدان بغیرتحقیق الزام لگاناشروع کردیتے ہیں ،ارسلان افتخار،میری تعیناتی وزیراعلیٰ بلوچستان کے قائم کردہ بورڈنے کی تھی ،اپنی ٹیم بناناوزیراعلیٰ کااستحقاق ہے ،عہدے سے استعفیٰ دیکرجواب دینے کیلئے آگیاہوں،نجی ٹی وی کوانٹرویو
جمعرات 3 جولائی 2014 00:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے بیٹے ارسلان افتخارنے کہاہے کہ کچھ سیاستدان بغیرتحقیق الزام لگاناشروع کردیتے ہیں ،میری تعیناتی وزیراعلیٰ بلوچستان کے قائم کردہ بورڈنے کی تھی ،اپنی ٹیم بناناوزیراعلیٰ کااستحقاق ہے ،عہدے سے استعفیٰ دیکرجواب دینے کیلئے آگیاہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان کوصوبے میں روزگارپیداکرنے کی تجاویزدی تھیں ۔
بین الاقوامی کمپنیوں کوسرمایہ کاری کے لئے خط لکھے تھے طے ہواتھاجوکچھ ہوگاعوام کے سامنے ہوگا،الزام لگانے والوں کوبلوچستان کے مسائل کاپتہ نہیں ،میرے پاس نہ اربوں روپے ہیں نہ مہنگی گاڑیاں ،ٹیلی کام سیکٹرمیں کام کرتاہوں ،فیکٹریاں اورجائیدادنہیں پاکستان کے باہرمیراکوئی اکاوٴنٹ نہیں ہے ،کسی سرکاری ادارے کے ساتھ کام نہیں کیاہرسوال کاجواب دینے کیلئے تیارہوں ،تمام الزام لگانے والوں کوچیلنج کرتاہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.