کراچی،پریڈی اسٹریٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد نکلے،صدر دھماکے میں قوم پرست تنظیم ملوث ہے،آئی جی
ہفتہ 5 جولائی 2014 22:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2014ء) کراچی میں صدر پارکنگ پلازہ کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کا تعلق قوم پرست تنظیم سے تھا۔پریڈی اسٹریٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد نکلے۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کہتے ہیں کہ دونوں دہشت گرد دھماکا خیز مواد ساتھ لے کر کہیں اور جا رہے تھے۔پریڈی اسٹریٹ پر شہری کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دھماکا ہوگیا۔ غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے دہشت گردوں کا تعلق قوم پرست تنظیم سے تھا۔ ایک دہشت گرد کی شناخت عبدالفتح کے نام سے ہوئی جو دولت پور نواب شاہ کا رہائشی تھا اور دو ہزار آٹھ سے پاپوش میں رہائش پذیر تھا۔
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.