پیپلز پارٹی حکومت نہیں جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہی ہے: گیلانی
پیر 7 جولائی 2014 11:07
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کی بات درست نہیں، پیپلز پارٹی حکومت بچانے کی بات نہیں کر رہی بلکہ جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہے ہیں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بھرپور مذمت کرتے ہیں تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ایجنڈے کی وضاحت نہیں کی تاہم ان کے بارے کچھ کہنا قبل مذمت ہے۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور جلسہ میں اپنا ایجنڈا پیش کیا تاہم 9 جولائی کو تحریک انصاف کی میٹنگ کے بعد عمران خان کا واضح ایجنڈا سامنے آئے گا۔(جاری ہے)
ملتان: (دنیا نیوز) دنیانیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بھرپور مذمت کرتے ہیں تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ایجنڈے کی وضاحت نہیں کی تاہم ان کے بارے کچھ کہنا قبل مذمت ہے۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور جلسہ میں اپنا ایجنڈا پیش کیا تاہم 9 جولائی کو تحریک انصاف کی میٹنگ کے بعد عمران خان کا واضح ایجنڈا سامنے آئے گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227907#sthash.cOcddR0U.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.