انقلاب اورلانگ مارچ کاڈھول بجانے والی تانگہ پارٹیوں کوحالات کی سنگینی کاادراک اور عوام کودرپیش مشکلات کا احساس تک نہیں ہے ، عابد شیر علی،جوپارٹیاں انتخابی سیاست میں دلچسپی اوراسمبلیوں میں نمائندگی نہیں رکھتیں انہیں انتخابی نظام پرتنقیدکرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا ،جوسیاست کی ابجدتک نہیں جانتے وہ کیا نظام تبدیل کریں گے،طاہرالقادری وضاحت کریں انہوں نے اسمبلی رکنیت سے کن وجوہات کی بناپراستعفیٰ دے کر کنیڈاکی شہریت حاصل کی ، اجلاس سے خطاب
ہفتہ 12 جولائی 2014 21:28
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ انقلاب اورلانگ مارچ کاڈھول بجانے والی تانگہ پارٹیوں کوحالات کی سنگینی کاادراک اور عوام کودرپیش مشکلات کا احساس تک نہیں ہے ،جوپارٹیاں انتخابی سیاست میں دلچسپی اوراسمبلیوں میں نمائندگی نہیں رکھتیں انہیں انتخابی نظام پرتنقیدکرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا ،جوسیاست کی ابجدتک نہیں جانتے وہ کیا نظام تبدیل کریں گے ۔
طاہرالقادری وضاحت کریں انہوں نے اسمبلی رکنیت سے کن وجوہات کی بناپراستعفیٰ دے کر کنیڈاکی شہریت حاصل کی ، علاوہ ازیں عابد شیر علی نے فیسکو ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پرا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہموجودہ حکومت ملک بھر کے عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور جنگی بنیادوں پر گرڈسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور دیگر تنصیبات کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.