متاثرین وزیرستان میں پنجاب اورخیبرپختونخواحکومت کی جانب سے15ہزارروپےکی تقسیم شروع
منگل 15 جولائی 2014 14:32
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15جولائی 2014ء) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے پیش نظر نقل مکانی کرنے والے خاندانوں میں وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 15 ہزار روپے کی ادائیگی بھی شروع کردی گئی ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بنوں میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے، باقی رہ جانے والے آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن اور ان کی شکایات کے ازالے کے لئے بنوں میں 2 ڈیسک رہیں گے جو آئندہ 2 ماہ تک ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔
(جاری ہے)
ایف ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ نادرا کو 54 ہزار خاندانوں کا ڈیٹا تصدیق کے لئے 2 مراحل میں بھجواچکے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 38 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں16 ہزار خاندانوں کا ڈیٹا بھیجوایا گیا۔ جس میں سے نادرا نے23 ہزار640 خاندانوں کی تصدیق کردی جبکہ باقی ڈیٹا کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.