شمالی وزیرستان مین پنجابی طالبان کے مرکز پر امریکی ڈرون حملہ، 6عسکریت پسند ہلاک
جمعہ 18 جولائی 2014 03:27
دتہ خیل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) شمالی وزیرستان میں پنجاب طالبان کے مرکز پر امریکی ڈرون حملے میں 6عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ ڈوگا مڈاخیل میں امریکی جاسوس طیارے نے پنجابی طالبان کے زیر استعمال ایک کمپاوٴنڈ پر 2 میزائل داغے جس میں پنجابی طالبان کے 6ارکان ہلاک ہو گئے حملے کے بعد علاقے میں ڈرون طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.