پشاور،پہلا رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ، آصف الیون کی کامیابی
ہفتہ 19 جولائی 2014 18:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) ڈسٹرکٹ سپوٹس آفس کے تعاون پہلا رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کوہاٹ سٹیڈیم پر شروع ہوگیا جسکا باضابطہ افتتاح ڈی ایس او کوہاٹ سکندر شاہ نے کیا ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔
(جاری ہے)
افتتاحی میچ میں آصف الیون نے کامیابی حاصل کی ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہاٹ امجد علی خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کوہاٹ کے تعاون سے کوہاٹ سٹیڈیم میں پہلا رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کوہاٹ سے 32 بہترین ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔
ٹورنامنٹ کے انعقاد پر شائقین کرکٹ نے سپورٹس میں ذاتی دلچسپی پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی کاوشوں کو سراہا ۔اور امید ظاہرکی کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہیگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آصف الیون اور گل کریم الیون کے مابین کھیلا گیا جس میں گل کریم الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 80 رنز بنائے جس کے جواب میں آصف الیون نے مطلوبہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔ اس طرح میچ میں آصف الیون نے چار وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.