بنوں کی اپنی آبادی 10لاکھ ، وہاں 9لاکھ آئی ڈی پیز آگئے جس کی وجہ سے بنوں میں سہولیات کا فقدان ہے ، خورشید شاہ،عمران خان کا یہ مثبت بیان ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا نہیں دیں گے بلکہ مارچ کریں گے حکومت کو مثبت بیان کو دیکھنا چاہئے،سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 جولائی 2014 20:24
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بنوں کی اپنی آبادی 10لاکھ ہے اور وہاں 9لاکھ آئی ڈی پیز آگئے ہیں جس کی وجہ سے بنوں میں سہولیات کا فقدان ہے۔
(جاری ہے)
سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ مثبت بیان ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا نہیں دیں گے بلکہ مارچ کریں گے حکومت کو عمران خان کے مثبت بیان کو دیکھنا چاہئے،پورے ملک میں ووٹوں کی گنتی کی حمایت نہیں کرتے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کی ملکی حدودکا احترام کرنا چاہئے اور پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر ڈرون حملہ نہیں کرنا چاہئے۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ بنوں کی آبادی10لاکھ ہے لیکن وہاں آئی ڈی پیز کے ہمراہ19لاکھ افراد موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.