پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

بدھ 23 جولائی 2014 16:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ) سیکنڈ اینول2013ء او رفرسٹ اینول2014ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ امتحانات28اگست2014ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :