ڈرنے والا نہیں،گولی سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا،عمران خان،جدہ واشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں،ڈیل اور مذاکرات کا وقت گزر چکا،14اگست کو دھرنا ہوگا،ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 31 جولائی 2014 23:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرنے والا نہیں گولی چلی تو سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف انہیں پیغامات بھجوا رہے ہیں لیکن اب کوئی ڈیل نہیں ہوگی اور14اگست کو دھرنا ہوگا،ہم اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ہمارے مطالبات منظورنہیں ہوجاتے۔
انہوں نے کہا کہ جدہ اورواشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں۔شہباز شریف انہیں پیغامات بھجوا رہے ہیں لیکن اب مذاکرات کا وقت گزر چکا،اب مذاکرات نہیں ہوں گے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہوگیٍ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں گولی چلی تو سب سے پہلے وہ اپنے سینے پر کھائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ دھاندلی سے بننے والی حکومت انہیں قبول نہیں،اب ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.