ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان لا شہر میں جاری ایک روزہ پو لیو مہم کا جا ئزہ لینے کیلئے بند روڈ پار آبادی کا دَورہ
جمعرات 7 اگست 2014 18:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہر میں جاری ایک روزہ پو لیو مہم کا جا ئزہ لینے کے لیے بند روڈ پار آبادی کا دَورہ کیا اور وہاں پر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔ڈی سی او لاہور نے بند روڈ پار آبادی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو خود پولیو کے قطرے پلا کر ایک روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا۔
اس موقع پر محکمہ ہیلتھ کے افسران، ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کے نمائندگان بھی مو جو د تھے۔ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے پولیو مہم کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ۔(جاری ہے)
اس موقع پر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پو لیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے پانچ سا ل سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔
انہوں نے بتایا کہ شہر کی 23حساس یونین کونسلز میں یہ ایک روزہ پولیو مہم ہو رہی ہے ان میں داتا گنج بخش ٹاؤن، راوی اور گلبرگ ٹاؤن کی یونین کونسلز شامل ہیں۔ڈی سی او لاہور نے بتایا کہ آؤٹ فال روڈ پر پایا جانے والا پو لیو وائرس لیبارٹری رپورٹ کے مطابق نیگٹو ہے اور سب کی مشترکہ کاوشوں کی وجہ سے پولیو مہم میں کامیابی ہوئی ہے۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ پولیو کے خلاف مہم میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا نقصان پورا نہیں ہو سکتا ، پنجاب حکومت آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے لواحقین کیلئے معمولی سا تعاون لے کر حاضر ہوئے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں شعبہ صحت میں انقلابی تبدیلیاں بہت جلد نظر آئیں گی، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو ماڈل ہسپتال بنائیں گے، مریضوں کو علاج کےلیے دوسرے اضلاع میں نہیں جانا پڑے گا, وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے ..
-
پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ایڈوائزر مستحب ضلع جہلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس ہوا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت، ایلیٹ کمانڈوز کی حمزہ کمپنی اور عائشہ کمپنی نے جنرل سلامی پیش کی
-
صارفین کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ لوگوں کے لئے آگاہی فراہم کی جائے کہ کنزیومر پروٹیکشن کیا چیز ہے اس کے فائدے کیا ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.