چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 21 مئی 2024 15:49

چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2024ء) چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ضلع جہلم کے درپیش مسائل پر گفتگو اس موقع پر مرزا عبدالغفار سابق امیدوار ایم پی اے سوہاوہ نمبردار چوہدری اورنگزیب گجر چوہدری شازیب گجر راجہ فرزند علی صدیق ڈار انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم حاجی مسعود صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل دینہ و دیگر تھے چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم نے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی کاوشوں کو سراہا ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی طرف سے بتائے گئے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنےکی یقین دہانی کروائی چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم نے شکریہ ادا کیا اور مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔


متعلقہ عنوان :