پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ایڈوائزر مستحب ضلع جہلم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 18 مئی 2024 15:41

پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2024ء) پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ان خیالات کا اظہار ایڈوائزر محتسب ضلع جہلم اشفاق احمد رانا نے نئے قبرستان میں پودا لگانے کے بعد کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صدر و جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فدا الحسن ساہی و عمر ظریف تارڑ ایڈووکیٹ، فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ، عبدالغفور چوہان، چوھدری بلال عارف بھی موجود تھے۔ ایڈوائزر محتسب ضلع جہلم اشفاق احمد رانا نے نئے قبرستان میں پودا لگایا اور قبرستان کا دورہ کیا اور قبرستان کمیٹی کے کام کوسراہا۔