Live Updates

عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کے بمپرز ٹوٹ گئے

منگل 12 اگست 2014 22:55

عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کے بمپرز ٹوٹ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء ) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی ایل ای پی 2491کا بمپرزٹوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

داتا دربارحاضری دینے کیلئے جب وہ اپنے گھرسے نکلے تو کارکن ان کی گاڑی کے اگلے اور پچھلے بمپر پر سوار ہوگئے زیاد ہ وزن کی وجہ سے انکی گاڑی کے اگلے پچھلے دونوں بمپر نکارہ ہوگئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :