یوم آزادی تقریب آج رات پارلیمنٹ کے ہائوس کے باہر ساڑھے دس بجے ہوگی،آئی ایس پی آر
بدھ 13 اگست 2014 15:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) یوم آزادی کی مرکزی تقریب رات 10 بج کر 30 منٹ پر پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ہوگی ، تقریب میں فوجی دستے سلامی پیش کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی مرکزی تقریب رات 10.30 بجے پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر ہوگی ۔ ملی نغمے ، پاکستان سے متعلق ڈاکومنٹری بھی تقریب کا حصہ ہوگی ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تقریب میں فوجی دستے سلامی بھی پیش کریں گے ۔
پاک فضائیہ ، ایوی ایشن مارچ پاسٹ اور آتشبازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ تقریب سے وزیر اعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے اور پاک فوج کا چاق و چوبند دستہ گارڈ آف آنر بھی پیش کرے گا۔(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی مرکزی تقریب رات 10.30 بجے پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر ہوگی ۔ ملی نغمے ، پاکستان سے متعلق ڈاکومنٹری بھی تقریب کا حصہ ہوگی ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تقریب میں فوجی دستے سلامی بھی پیش کریں گے ۔ پاک فضائیہ ، ایوی ایشن مارچ پاسٹ اور آتشبازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ تقریب سے وزیر اعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے اور پاک فوج کا چاق و چوبند دستہ گارڈ آف آنر بھی پیش کرے گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232389#sthash.h94SvK6G.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.