لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں غیر آئینی طریقے سے دھرنا دینے سے روک دیا
بدھ 13 اگست 2014 20:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں غیر آئینی طریقے سے دھرنے سے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا مارچ کسی بھی صورت میں ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا سکتا ہے کیونکہ انہوں نے ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب دھرنا دینا ہے جو ایک عالمی مسئلہ بن سکتا ہے جبکہ اسکے علاوہ لوگوں کی جان ومال کا تحفظ ضروری ہے۔
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم نے کئی مرتبہ تحریک انصاف سے رابطے کی کوشش کی اور انہیں مذاکرات کی پیش کش بھی کی تاہم تحریک انصاف کی جانب سے کسی بھی بات کو ماننے سے انکار کیا گیا اور وہ صرف وزیراعظم کے استعفیٰ کا موقف رکھتے ہیں جو کہ غیر آئینی ہے کیونکہ وزیراعظم ایک مینڈیٹ کے بعد منتخب ہوئے ہیں جس کے بعد تحریک انصاف کا مطالبہ غیر آئینی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.