کسی کی مخالفت ، کسی سے اتفاق ، (ن) لیگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،بعض رہنما حیرت انگیز طور پر طاہر القادری کی بجائے عمران خان کے زیادہ مخالف نکلے
جمعرات 14 اگست 2014 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کے حوالے سے سوچ اور حکمت عملی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طاہر القادری کی جانب سے شریف برادران کی شدید مخالفت اور بیانات دینے کے باوجود ان کے زیادہ مخالف نہیں ہیں بلکہ وہ جمہوریت دشمن عمران خان کو قرار دیتے ہیں ۔
بعض ارکان نے عمران خان کی جانب سے سینئر سیاستدانوں کے مشورے کو قبول نہ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا بعض ارکان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان طاہر القادری کی نسبت حکومت کیلئے آسان شکار تھے مگر وہی حکومت کے لیے مشکل بن گئے جبکہ جب ڈاکٹر طاہر القادری کو وہ سکیورٹی رسک قرار دے رہے تھے وہ گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کے رابطے پر آسانی سے ہی ڈھیر ہوگئے اور پرامن انقلاب مارچ کرنے پر تیار ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.