بھارت ،سب سے بڑا بحری بیڑا نیوی میں شامل
ہفتہ 16 اگست 2014 23:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) بھارت میں تیار کیا گیا سب سے بڑا بحری بیڑا نیوی میں شامل کرلیا گیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں تعمیر کیے جانے والے سب سے بڑے بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کیمطابق ممْبئی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ حکومت کا ہدف ملک کے دفاع کو اِس قدر مضبوط بنانا ہے کہ کوئی بھی دوسرا ملک بھارت کی جانب میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔ آئی این ایس کولکتہ ہتھیاروں کے جدید نظام سے لیس ہے اور اس میں خصوصی مواصلاتی آلات بھی نصب ہیں۔ اس کے علاوہ اس پر روس کے اشتراک سے تیار کردہ براہموس میزائل بھی موجود ہیں۔ اگلے برسوں کے دوران اس طرح کے مزید دو بحری بیڑے بھارتی بحریہ میں شامل ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.