حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
اتوار 17 اگست 2014 23:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست۔2014ء) حکومت نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری کی ہر جائز بات ماننے کو تیار ہیں۔حکومت نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
دونوں جماعتوں سے مذاکرات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ مذاکراتی کمیٹیوں میں دوسری جماعتوں کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ افہام و تفہیم اور ٹیبل پر آکر بات کرنا ہی جمہوریت کا حُسن ہے۔ میری عمران خان اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری صاحب سے التجا ہے کہ خدا کیلئے پاکستان کے عوام کی زندگی آسان کر دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.