حکومت کا عمران خان اورطاہرالقادری کے مطالبات مشروط طورپرماننے پرآمادگی کا اظہار،
دھاندلی ثابت ہوتووزیراعظم مستعفی اورملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں گے ، مطالبات پرعملدرآمدکیلئے تحریری معاہدہ کیاجائیگا،رپورٹ
منگل 19 اگست 2014 22:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) وفاقی حکومت نے عمران خان اورطاہرالقادری کے مطالبات مشروط طورپرماننے پرآمادگی ظاہرکردی ،دھاندلی ثابت ہوتووزیراعظم مستعفی ہوجائیں گے اورملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں گے ،مطالبات پرعملدرآمدکیلئے تحریری معاہدہ کیاجائیگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے مطالبات مشروط طورپرماننے پرآمادگی ظاہرکردی ہے اورحکومتی ذرائع کاکہناہے کہ اگردونوں جماعتیں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم عدالتی کمیشن کے سامنے یہ ثابت کردیں کہ مسلم لیگ ن نے بطورجماعت انتخابات میں دھاندلی کی ہے ،تونوازشریف اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے اورانتخابی اصلاحات کے مطابق ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں گے ،تاہم عدالتی کمیشن کافیصلہ حتمی ہوگااوراسی پرہی عمل کیاجائیگااگرعدالتی کمیشن میں مسلم لیگ ن کی بطورجماعت دھاندلی کوثابت نہ کیاجاسکاتوپھروزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ان مطالبات پرعملدرآمدکیلئے دونوں جماعتوں سے باقاعدہ تحریری معاہدہ کیاجائیگاتاکہ کوئی بھی اپنے وعدے سے پھرنہ سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.