سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا: عمران خان
بدھ 20 اگست 2014 20:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ بات چیت پر تیار ہیں تاہم ہمارا سب سے پہلا مطالبہ وزیر اعظم نواز شریف کا استعفیٰ ہے،ان کے استعفے کے بعد ہر معاملے پر مذاکرات کرلیں گے۔
(جاری ہے)
موجودہ صورت حال میں موجودہ اسمبلیوں کی بقاءپر بھی بات کی جاسکتی ہے تاہم ہمارا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان جو کہ پاکستان کا سپریم ادارہ ہے ہمیں معاملات کے حل کی یقین دہانی کروائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر اعتماد ہے اور اس کافیصلہ قبول ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران میں سے دونوں کو ہی گھر جانا ہو گا کیونکہ یہ دونوں ایک ہی ہیں اور دھاندلی میں ملوث ہیں۔ اس کے بعد دھاندلی کی تحقیقات ہونا سب سے ضروری ہے تاکہ پاکستان کے عوام کو ان کا اصلی حق واپس مل سکے۔ عمران خان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو تو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.