پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے سیاسی طالبان ہیں، ساجد میر
بدھ 20 اگست 2014 23:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہپارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے سیاسی طالبان ہیں۔ جن سے حکومت نے ضرورت سے زیادہ لچک دکھائی۔ حکمت اچھی بات ہے مگر آپ مخالف جتنا ڈھیل دیتے ہیں وہ اتنا ہی سر پر چڑھتا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہم پارلیمنٹ اور آئین پر نقب نہیں لگنے دیں گے۔ عورتوں کو ڈھال بنانے والے بزدل ہیں۔عمران خان اور طاہر القادری جی ایچ کیو سے اُمیدیں لگائے بیٹھے تھے مگر ان کی امید یں دم توڑ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب کوئی فوجی طالع آزما نہیں آئے گا۔ تشدد اور بدزبانی کہاں کی جمہوریت ہے؟
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.