سیاسی بحران کا جلد حل نکالا جائے کہیں ریاست ملکی سلامتی کیلئے مداخلت پر مجبور نہ ہوجائے، الطاف حسین
جمعرات 21 اگست 2014 21:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ملک کی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ معاملے کا جلد قابل قبول حل نکالا جائے کہیں ریاست ملکی سلامتی کیلئے مداخلت پر مجبور نہ ہوجائے۔
(جاری ہے)
لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ حکومت، تحریک انصاف اور عوامی تحریک صبر سے کام لیں، دھرنے والے تضحیک ا?میز الفاظ استعمال کرنے کے بجائے شائستگی کا مظاہرہ کریں جبکہ حکومت بھی دھمکیوں یا طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔
الطاف حسین نے بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فریقین فوری طور پر دوبارہ مذاکرات شروع کریں،کچھ دو اور کچھ لو کی پالیسی سے معاملہ حل کیا جائے اس لیے بہتر ہے کہ جلد سے جلد معاملے کا قابل قبول حل نکا جائے کہیں ریاست ملکی سلامتی کے لیے مداخلت پر مجبور نہ ہوجائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.