وزیر اعظم صرف ایک ماہ کیلئے مستعفی ہو جائیں ، انکوائری کے بعد فیصلہ نواز شریف کے حق میں آیا تو وزیر اعظم تسلیم کرلینگے ،عمرا ن خان ، ہمارے وکلاء پیر کو کنٹینرز کے خلاف سپریم کورٹ میں جائینگے ، آصف علی زر داری اور نواز شریف نہیں عمران خان حقیقی جمہوریت لائیگا ، (کل)اتوار کورات آٹھ بجے براہ راست ملک بھر میں ہونے والے دھرنوں سے خطاب کرونگا ،نواز شریف کے استعفے کا بعد کراچی اور کوئٹہ کا بھی رخ کرونگا ، آزادی مار چ سے خطاب
ہفتہ 23 اگست 2014 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف صرف ایک ماہ کیلئے مستعفی ہو جائیں ، دھاندلی کی انکوائری کے بعد فیصلہ نواز شریف کے حق میں آیا تو وزیر اعظم تسلیم کرلینگے ، ہمارے وکلاء پیر کو کنٹینرز کے خلاف سپریم کورٹ میں جائینگے ، آصف علی زر داری اور نواز شریف نہیں عمران خان حقیقی جمہوریت لائیگا ، (کل)اتوار کورات آٹھ بجے براہ راست ملک بھر میں ہونے والے دھرنوں سے خطاب کرونگا ،نواز شریف کے استعفے کا بعد کراچی اور کوئٹہ کا بھی رخ کرونگا ۔
ہفتہ کو آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ برطانیہ میں عراق کی جنگ کے خلاف تیس لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلے یہ لوگ نا انصافی کے خلاف کھڑے ہوگئے اپنی حکومت کے خلاف کھڑے ہوئے یہ ناجائز جنگ ہے میں نے سوچا ایک دن میری قوم بھی نا انصافی اور ظلم کے خلاف کھڑی ہوگی اور آج میری قوم جاگ گئی ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے اندر شعور پیدا کر دیا ہے اللہ نے بچوں کو جاگ دیا ہے سکول میں بچے سیاسی ہوگئے ہیں پاکستان کا نو جوان جاگ گیا ہے آج نو جوان ، بوڑھے خواتین ہمارے ساتھ ہیں پورا پاکستان شعور رکھتا ہے انہوں نے کہاکہ پورا پاکستان جانتا ہے کون جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہے اور کون جمہوریت کی آڑ میں پیسہ بنانے کی چکر میں ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.