اسلام آباد دھرنوں پر دھاوا بولا گیا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، چودھری شجاعت
منگل 26 اگست 2014 16:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6 2اگست 2014ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں پر دھاوا بولا گیا تو ذمہ دار حکومت ہو گی جبکہ سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ حکومت فوج کا سہارا نہ لے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ حکومت نے دھرنے پر دھاوا بولنے کی کوشش تو ذمہ دار ہو گی۔ حکومت مذاکرات سے معاملات کو ٹھنڈا کرے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت انہیں نہیں نظر آ رہی، امریکی سفیر سے ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، اس موقع پر ق لیگ کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید نے کہا کہ طاہرالقادری کا مطالبہ تھا کہ 14 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے جبکہ عمران خان نے 4 حلقوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، حکومت دونوں جماعتوں کے جائز مطالبات کو مان لے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے سے معاملات خراب ہوئے، کسی نے نہیں کہا کہ سینیٹ دھاندلی کی پیداوار ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ لیڈر شپ مہیا کرے، فوج کا سہارا نہ لے، آج سابق صدر آصف علی زرداری سے مدد لی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.