تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر کردی
پیر 1 ستمبر 2014 16:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر کردی ۔ آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت یہ درخواست دائر کی ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی حکومت ، وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس جھوٹ بول کر اپنے آئینی حلف کی خلاف ورزی کی ہے اور کوئی جھوٹا شخص وزیراعظم کے عہدے پر کام نہیں کرسکتا ۔
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو تحریک انصاف نے مقدمے میں اپنا وکیل مقرر کیا ہے جو کوئی فیس نہیں لے رہے ہیں مقدمے کے اندراج اور درخواست کے حوالے سے تمام تر تفصیلات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خ ان نے دھرنے کے شرکاء سے خصوصی خطاب کے دوران بتائی ہے درخواست کے آخر میں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.